FCPS والدین کی معلومات کے لیے فون لائنیں
ان والدین کے لیے ٹیلی فون پر معاونت کی پیشکش جو انگریزی کو بطور اپنی پہلی زبان نہیں بولتے ہیں۔
FCPS لسانی لائنیں ایسے والدین کی رہنمائی کرنے کے لیے آٹھ مختلف زبانوں میں دستیاب ہیں جو انگریزی کو بطور اپنی پہلی زبان نہیں بولتے ہیں۔ اسکولوں کے نظام کا ایک ملازم، سوموار تا جمعہ، 24 گھنٹے کے اندر اندر آپ کی ترجیحی زبان میں آپ کی کال کا جواب دے گا۔ کال کرنے والا فرد آپ کو مطلوبہ معلومات مہیا کرے گا، اسکول کے ایک مناسب ملازم کے ساتھ آپ کے بات کرنے کا انتظام کرے گا، یا آپ کا رابطہ ایسے وسائل سے کروائے گا جو آپ تلاش کرنے کے منتظر ہیں۔
والدین کی معلومات کی فون لائنیں استعمال کرنے کے لیے براہِ کرم کال کریں:
امہری زبان (አማርኛ): 4957-423-571
عربی (): 4952-423-571
چینی (): 4953-423-571
فارسی (): 4954-423-571
کوریائی (): 4951-423-571
ہسپانوی (): 4950-423-571
اُردو (): 4955-423-571
ویتنامی (): 4956-423-571
انگریزی: انگریزی بولنے والے مدد کے لیے کسی بھیلائن پر کال کر سکتے ہیں۔